کھیتی باڑی کا بیان
Explanation of Farming
1.مساقات اور کھجور اور کھیتی کے حصہ پر معاملہ کرنے کے بیان میں2.درخت لگانے اور کھیتی باڑی کرنے کی فضیلت کے بیان میں3.قرض میں سے کچھ معاف کر دینے کے استحباب کے بیان میں4.جو آدمی اپنی فروخت شدہ چیز خریدار مفلس کے پاس پائے تو اس کے واپس لینے کے بیان میں5.تنگ دست کو مہلت دینے اور امیروغریب سے قرض کی وصولی میں درگزر کرنے کی فضلیت کے بیان میں6.مالدار کا ٹال مٹول کر نے کی حرمت اور حوالہ کے جواز اور جب قرض مالدار پر اتارا جائے تو اس کے قبول کر نے کے استحباب کے بیان میں7.جنگلی زائد پانی کی بیع کی حرمت جبکہ لوگوں کو اس کی گھاس چرانے کے لیے ضرورت ہو اور اس سے روکنے کی حرمت اور جفتی کرانے کی بیع کی حرمت کے بیان میں ۔8.کتے کی قیمت اور کا ہن کی مٹھائی اور سر کش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے رو کنے کے بیان میں9.کتے کی قیمت اور کا ہن کی مٹھائی اور سر کش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے روکنے کے بیان میں10.کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں شکار کھیتی یا جانوروں کی حفاظت وغیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں11.کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں شکار کھیتی یا جانوروں کی حفاظت و غیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں12.پچھنے لگا نے کی اجرت کے حلال ہونے کے بیان میں ۔13.شراب کی بیع کی حرمت کے بیان میں14.شراب مردار خنزیر اور بتوں کی بیع کی حرمت کے بیان میں15.سود کے بیان میں16.بیع صرف اور سونے کی چاند کے ساتھ نقد بیع کے بیان میں17.چاندی کی سونے کے بدلے قرض کے طور پر بیع کی ممانعت کے بیان میں18.سونے والی ہار کی بیع کے بیان میں19.کھانے کی برابر برابر بیع کے بیان میں20.سود کھانے اور کھلانے والے پر لعنت کے بیان میں21.حلال کو اختیار کرنے اور شبہات کو چھوڑ دینے کے بیان میں22.اونٹ کی بیع اور سواری کے استثناء کے بیان میں23.جا نور کو قرض کے طور پر لینے کا جواز اور بدلے میں اس سے بہتر دینے کے استحباب کے بیان میں24.حیوان کو اسی حیوان کی جنس کے بدلے کم یا زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کے جواز کے بیان میں25.گروی رکھنے اور سفر کی طرح حضر میں بھی اس کے جواز کے بیان میں26.بیع سلم کے بیان میں27.انسان اور جانور کی خوراک کی ذخیرہ اندوزی کی حرمت کے بیان میں28.بیع میں قسم کھانے کی ممانعت کے بیان میں29.شفعہ استحقاق کے بیان میں30.ہمسایہ کی دیوار میں لکڑی گاڑنے کے بیان میں31.ظلم کرنے اور زمین وغیرہ کو غصب کرنے کی حرمت کے بیان میں32.جب راستہ میں اختلاف ہو جائے تو اس کی مقدار کے بیان میں