TrueHadith

مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان

Statement on Mosques and Places of Prayer

1.مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کے بیان میں2.بیت المقدس سے کعبة اللہ کی طرف قبلہ بدلنے کے بیان میں3.قبروں پر مسجد بنانے اور ان پر مردوں کی تصویریں رکھنے اور ان کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت کا بیان4.مسجد بنانے کی فضیلت اور اسکی ترغیب دینے کے بیان میں5.رکوع کی حالت میں ہاتھوں کا گھٹنوں پر رکھنے اور تطبیق کے منسوخ ہونے کے بیان میں6.نماز میں ایڑیوں پر بیٹھنے کے جائز ہونے کے بیان میں7.نماز میں کلام کی حرمت اور کلام کے مباح ہونے کی تنسیخ کے بیان میں8.دوران نماز شیطان پر لعنت کرنا اور اس سے پناہ مانگنا اور نماز میں عمل قلیل کرنے کے جواز میں ۔9.نماز میں بچوں کے اٹھانے کے جواز اور جب تک ناپاکی ثابت نہ ہو کپڑوں کے پاک ہونے اور علم قلیل اور اس طرح کے متفرق افعال سے نماز کے باطل نہ ہونے کے بیان میں10.نماز کے دوران کو کھ پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت کے بیان میں11.نماز کی حالت میں کنکریاں صاف کرنے اور مٹی برابر کرنے کی ممانعت کے بیان میں12.مسجد میں نماز کی حالت میں اور نماز کے علاوہ تھوکنے کی ممانعت کے بیان میں13.جوتے پہن کر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں14.نقش ونگار والے کپڑے میں نماز پڑھنے کی کراہت کے بیان میں15.کھانا سامنے موجود ہو اور اسے کھانے کو بھی دل چاہتا ہو ایسی حالت میں نماز پڑھنے کی کراہت کے بیان میں16.لہسن پیاز اور بدبو دارچیز یا اس جیسی کوئی اور چیز کھا کر مسجد میں جانے کی ممانعت کے بیان میں جب تک کہ اس کی بدبو نہ چلی جائے اور یا مسجد سے نکل جائے ۔17.مسجد میں گمشدہ چیز کو تلاش کرنے کی ممانعت کے بیان میں اور یہ کہ تلاش کر نے والے کو کیا کہنا چاہیے ۔18.نماز میں بھولنے اور اس کے لئے سجدہ سہو کرنے کے بیان میں19.سجدہ تلاوت کے بیان میں20.نماز میں بیٹھنے اور رانوں پر ہاتھ رکھنے کی کیفیت کے بیان میں21.نماز سے رفراغت کے وقت سلام پھیرنے کی کیفیت کے بیان میں22.نماز کے بعد کے ذکر کا بیان23.تشہد اور سلام پھیر نے کے درمیان عذاب قبر اور عذاب جہنم اور زندگی اور موت اور مسیح دجال کے فتنہ اور گناہ اور قرض سے پناہ مانگنے کے استحبابا کے بیان میں24.نماز میں فتنوں سے پناہ مانگنے کے بیان میں25.نماز کے بعد ذکر کے استحباب اور اس کے بیان میں26.تکبیر تحریمہ اور قرات کے درمیان پڑھی جانے والی دعاؤں کے بیان میں27.اس بات کے بیان میں کہ نماز کے لئے کب کھڑا ہو؟28.اس بات کے بیان میں کہ جس نے نماز کی ایک رکعت پالی تو اس نے نماز پالی29.پانچ نمازوں کے اوقات کے بیان میں30.سخت گرمی میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھنے کے استحباب کے بیان میں31.سخت گرمی کے علاوہ ظہر کی نماز پہلے وقت میں پڑھنے کے استحباب کے بیان میں32.عصر کی نماز کو ابتدائی وقت میں پڑھنے کے استحباب کے بیان میں33.عصر کی نماز کے فوت کر دینے میں عذاب کی وعید کے بیا میں34.اس بات کی دلیل کے بیان میں کہ صلوہ وسطی نماز عصر ہے ۔35.صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت اور ان پر محافظ مقرر کرنے کے بیان میں36.اس بات کے بیان میں کہ مغرب کی نماز کا بتدائی وقت سورج غروب ہونے کے وقت ہے ۔37.عشاء کی نماز کے وقت اور اس میں تاخیر کے بیان میں38.اس بات کے بیان میں کہ مختار وقت سے نماز کو تاخیر سے پڑھنا مکروہ ہے اور جب امام تاخیر کرے تو مقتدی بھی ایسے ہی کریں ۔39.نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت اور اس کے چھوڑنے میں سخت وعید اور اس کے فرض کفایہ ہونے کے بیان میں40.اس بات کے بیان میں کہ کو اذان کی آواز سنے اس کے لئے مسجد میں آنا واجب ہے41.اس بات کے بیان میں کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا سنن ہدی میں سے ہے ۔42.جب موذن اذان دے دے تو مسجد سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں43.عشاء اور صبح کی نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت کے بیان میں44.کسی عذر کی وجہ سے جماعت چھوڑنے کی رخصت کے بیان میں45.جماعت کے ساتھ نوافل اور پاک چٹائی وغیرہ پر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں46.فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت اور نماز کے انتظار اور کثرت کے ساتھ مسجد کی طرف قدم اٹھانے اور اس کی طرف چلنے کی فضیلت کے بیان میں47.مسجدوں کی طرف کثرت سے قدم اٹھا کر جانے والوں کی فضیلت کے بیان میں48.مسجد کی طرف نماز کے لئے جانے والے کے ایک ایک قدم پر گناہ مٹ جاتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں ۔49.صبح کی نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے رہنے اور مسجدوں کی فضیلت کے بیان میں50.اس بات کے بیان میں کہ امامت کر نے کا زیادہ مستحق کون ہے ؟51.تمام نمازوں میں قنوت پڑھنے کے استحباب کے بیان میں جب مسلمانوں پر کوئی آفت آئے اور اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگنا اور اس کے پڑھنے کا وقت صبح کی نماز میں آخری رکعت میں رکوع سے سر اٹھانے کے بعد ہے اور بلند آواز کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے ۔52.مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان53.فوت شدہ نمازوں کی قضاء اور ان کو جلد پڑھنے کے استحباب کے بیان میں