منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان
Statement on the Characteristics and Rulings of Hypocrites
1.منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں2.قیامت جنت اور جہنم کے احوال کے بیان میں3.مخلوق کی پیدائش کی ابتداء اور حضرت آدم کی پیدائش کے بیان میں4.دوبارہ زندہ کئے جانے اور قیامت کے دن زمین کیفیت کے بیان میں5.اہل جنت کی مہمانی کے بیان میں6.یہودیوں کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روح کے بارے میں سوال اور اللہ عزوجل کے قوم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں کے بیان میں7.اللہ عزوجل کے قول اللہ انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں عذاب نہ دے گا کے بیان میں8.اللہ رب العزت کے قول ہرگز نہیں بے شک انسان البتہ سر کشی کرتا ہے کے بیان میں9.دھوئیں کے بیان میں10.شق قمر کے معجزے کے بیان میں11.کافروں کے بیان میں12.کافروں سے زمین بھر کے برابر فدیہ طلب کرنے کے بیان میں13.کافر کو چہرے کے بل جمع کئے جانے کے بیان میں14.جہنم میں اہل دنیا کی نعمتوں کے اثر اور جنت میں دنیا کی سختیوں اور تکلیفوں کے اثر کے بیان میں15.مومن کو اس کی نیکیوں کا بدلہ دینا میں اور آخرت میں ملنے اور کافر کی نیکیوں کا بدلہ صرف دینا میں دیے جانے کے بیان میں16.مومن اور کافر کی مثال کے بیان میں17.مومن کی مثال کھجور کے درخت کی طرح ہونے کے بیان میں18.کوئی بھی اپنے اعمال سے جنت میں داخل نہ ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت میں داخل ہونے کے بیان میں19.اعمال کی کثرت اور عبادت میں پوری کوشش کرنے کے بیان میں20.وعظ ونصیحت میں میانہ روی اختیار کرنے کے بیان میں