TrueHadith

قسموں کا بیان

Statement on Oaths

1.غیر اللہ کی قسم کی ممانعت کے بیان میں2.جس نے لات اور عزی کی قسم کھائی اس کے لا الہ الا اللہ پڑھنے کے بیان میں3.جس نے قسم اٹھائی پھر اس کہ غیر میں بھلائی ہو اس کہ لیے بھلائی کا کام کرنا مسحتب ہونے اور قسم کا کفارہ ادا کر نے کہ بیان میں4.قسم اٹھائے و الے کی قسم کا مدار قسم دلا نے و الے کی نیت پر ہونے کے بیان میں5.قسم و غیرہ میں شاء اللہ کہنے کا بیان6.جس قسم سے قسم اٹھا نے و الے کے اہل کا نقصان ہو اسے قسم اٹھا نے پر اصرار کر نے سے ممانعت کے بیان میں اس شرط پر کہ عمل حرام نہ ہو ۔7.کافر کی نذر کے حکم کے بیان میں جب وہ مسلمان ہو جائے8.غلاموں کے ساتھ برتاؤ کر نے کے بیان میں ۔9.ملا زم و غلام کو جو خود کھائے پیے اور پہنے دینے اور اس کی طاقت سے زیادہ کام نہ لینے کے بیان میں10.غلام کے لیے اجر و ثواب کے ثبوت کے بیان میں جب اپنے مالک کی خیر خواہی کرے اور اللہ کی عبادت اچھے طریقے سے کرے11.مشتر کہ غلام کو آزاد کر نے والے کے بیان میں12.مدبر کی بیع کے جواز کے بیان میں