قربانی کا بیان
Statement on Sacrifice
1.قربانی کے وقت کا بیان2.قربانی کے جانوروں کی عمروں کے بیان میں3.قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنے اور بسم اللہ اور تکبیر کہنے کے استحباب کے بیان میں4.ہر اس چیز سے ذبح کر نے کے جواز میں کہ جس میں خون بہہ جائے سوائے دانت ناخن اور ہڈی کے ۔5.ابتدائے اسلام میں تین دن کے بعد قربانیوں کے کھانے کی ممانعت اور پھر اس حکم کے منسوخ ہونے اور پھر جب تک چاہئے قربانی کا گوشت کھاتے رہنے کے جواز کے بیان میں6.فرع اور عتیرہ کے بیان میں7.اس بات کے بیان میں کہ جب ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہو اور آدمی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو اس کے لئے قربانی کرنے تک اپنے بالوں اور ناخنوں کا کٹوانا منع ہے ۔8.غیر اللہ کی تعظیم کے لئے ذبح کرنے کی حرمت اور اس طرح کرنے والے کے ملعون ہونے کے بیان میں