TrueHadith

وضو کا بیان

Discussion on Wudu

1.وضو کی فضیلت کے بیان میں2.نماز کے لئے طہارت کے ضروری ہونے کے بیان میں3.طریقہ وضو اور اسکو پورا کرنے کا بیان4.وضو اس کے بعد نماز کی فضیلت کا بیان5.پانچوں نمازیں جمعہ سے جمعہ تک اور ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک کے گناہوں کا کفارہ ہیں جو کبائر سے بچتے رہیں6.وضو کے بعد ذکر مستحب ہونے کے بیان میں7.طریقہ وضو کے بیان میں دوسرا باب8.ناک میں پانی ڈالنا اور استنجاء میں ڈھیلوں کا طاق مرتبہ استعمال کر نے کے بیان میں9.وضو میں دونوں پاؤں کو کامل طور پر دھونے کے وجوب کے بیان میں10.اعضاء کے تمام اجزا کو پورا دھونے کے وجوب کے بیان میں11.وضو کے پانی کے ساتھ گناہوں کے نکلنے کے بیان میں12.اعضاء وضو کے چمکانے کا لمبا کرنا اور وضو میں مقررہ حد سے زیادہ دھونے کے استحباب کے بیان میں13.وضو میں پانی کے پہنچے کی جگہ تک زیور ڈالے جانے کے بیان میں14.حالت تکلیف میں پورا وضو کرنے کی فضیلت کے بیان میں15.مسواک کرنے کے بیان میں16.فطر تی خصلتوں کے بیان میں17.استنجاء کے بیان میں18.پاخانہ یا پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کا بیان19.عمارات میں اس امر کی رخصت کے بیان میں20.دائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء کرنے سے روکنے کے بیان میں21.طہارت وغیرہ میں دائیں طرف سے شروع کرنے کے بیان میں22.راستہ اور سایہ میں پاخانہ وغیرہ کرنے کی ممانعت کے بیان میں23.قضائے حاجت کے بعد پانی کے ساتھ استنجا کرنے کے بیان میں24.مو زوں پر مسح کرنے کے بیان میں25.پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان26.موزوں پر مسح کی مدت کے بیان میں27.ایک وضو کے ساتھ کئی نمازیں ادا کرنے کے جواز کے بیان میں28.کتے کے منہ ڈالنے کے حکم کے بیان میں29.ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے روکنے کے بیان میں30.ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنے کی ممانعت کے بیان میں31.پیشاب یانجاست وغیرہ اگر مسجد میں پائی جائیں تو ان کے دھونے کے وجوب اور زمین پانی سے پاک ہو جاتی ہے اور اس کو کھودنے کی ضرورت نہیں کے بیان میں32.شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم اور اس کو دھونے کے طریقہ کے بیان میں33.منی کے حکم کے بیان میں34.خون کی نجاست اور اس کو دھونے کے طریقہ کے بیان میں35.بول کی نجاست پر دلیل اور اس سے بچنے کے وجوب کے بیان میں