TrueHadith

زہد و تقوی کا بیان

Explanation of Asceticism and Piety

1.دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں2.پتھر والوں کے گھروں پر سے داخل ہونے کی ممانعت کے بیان میں سوائے اس کے کہ جو روتا ہوا داخل ہو۔3.بیوہ مسکین یتیم کے ساے نیکی کرنے کے بیان میں4.مسجدیں بنانے کی فضلیت کے بیان میں5.مسکینوں اور مسافروں پر خرچ کرنے کی فضلیت کے بیان میں6.ریا کاری کی حرمت کے بیان میں7.زبان کی حفاظت کے بیان میں8.جو آدمی دوسرے کو نیکی کا حکم دتیا ہے اور خود نیکی نہ کرتا ہو اور دوسروں کو برائی سے روکتا ہو اور خود برائی کرتا ہو ایسے آدمی کی سزا کے بیان میں9.انسان کو اپنے گناہوں کے اظہار نہ کرنے کی ممانعت کے بیان میں10.چھینکنے والے کو جواب دینا اور جمائی لینے کی کراہت کے بیان میں11.متفرق احادیث مبارکہ کے بیان میں12.اس بات کے بیان میں کہ چوہا مسخ شدہ ہے ۔13.اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جا سکتا14.ت اس بات کے بیان میں کہ مومن کے ہر معاملے میں خیر ہی خیر ہے ۔15.کسی کی اس قدر زیادہ تعریف کرنے کی ممانعت کے بیان میں کہ جس کی وجہ سے اس کے فتنہ میں پڑنے کا خطرہ ہو ۔16.بڑے کو دینے کے بیان میں17.حدیث مبارکہ کو سمجھ کر پڑھنے اور علم کے لکھنے کے حکم کے بیان میں18.اصحاب الاخددو اور جادوگر اور ایک اور غلام کے واقعہ کے بیان میں19.حضرت ابوالیسر کا واقعہ اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی لمبی حدیث کے بیان میں20.جناب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ ہجرت کے بیان میں