TrueHadith

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے کا ذکر

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710238)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ وَضَعَ کَفَّهُ الْيُمْنَی تَحْتَ خَدِّهِ الأَيْمَنِ وَقَالَ رَبِّ قِنِي عَذَابَکَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ مِثْلَهُ وَقَالَ يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَکَ

حضرت براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت آرام فرماتے تھے تو اپنا دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھتے تھے اور یہ دعا پڑھتے رَبِّ قِنِي عَذَابَکَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ اے اللہ مجھے قیامت کے دن اپنے عذاب سے بچائیو۔

Baraa Radiyallahu 'Anhu reports: "When Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam retired, he put his right hand under his right cheek, and recited this du'aa: Rabbi qini adhaa-baka yauma tub-a-thu 'ibaadaka Translation. 'O Allah, save me from Your punishment on the day of qiyaamah",

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710239)

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم إِذَا أَوَی إِلَی فِرَاشِهِ قَالَ اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا وَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانًا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب بستر پر لیٹتے، اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا اے اللہ میں تیرے ہی نام سے مرتا (سوتا) اور تیرے ہی نام سے زندہ ہوں گا۔ (سو کر اٹھوں گا) اور جب جاگتے تو یہ دعا پڑھتے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانًا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ تمام تعریفیں اللہ جل جلالہ کے لئے ہیں جس نے موت کے بعد زندگی عطا فرمائی اور اسی پاک ذات کی طرف قیامت میں لوٹنا ہے ۔

Hudhayfah Radiyallahu 'Anhu says: "When Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam lay down on a bed, he recited: Allahurmma bi-ith-mika a-mutu wa ahyaa Translation: O Allah! In Thy name do I live and die'. When he awakened he recited this du'aa: Alhamdulillaahil ladhi ahyaanaa ba'da rnaa amaatana wa-ilayhin nushur Translation: 'Praise be to Allah Who restored unto us life, having caused us to die and unto Him shall be the Resurrection"'.

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710240)

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ عُقَيْلٍ أُرَاهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم إِذَا أَوَی إِلَی فِرَاشِهِ کُلَّ لَيْلَةٍ جَمَعَ کَفَّيْهِ فَنَفَثَ فِيهِمَا وَقَرَأَ فِيهِمَا قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِهِ يَبْدَأُ بِهِمَا رَأْسَهُ وَوَجْهَهُ وَمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِهِ يَصْنَعُ ذَلِکَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہر شبانہ جب بستر پر لیٹتے تو دونوں ہاتھوں کو دعا مانگنے کی طرح ملا کر ان پر دم فرماتے تھے اور سورت اخلاص اور معوذتین تین مرتبہ پڑھ کر تمام بدن پر سر سے پاؤں تک جہاں جہاں ہاتھ جاتا پھیر لیا کرتے تھے تین مربتہ ایسے ہی کرتے، سر سے ابتدا فرماتے اور پھر منہ اور بدن کا اگلا حصہ پھر بقیہ بدن۔

'Aayeshah Radiyallahu 'Anha narrates: "Every night before Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam slept on his bed, he put together his hands (as in the du'aa) and blew on it and recited (the surahs of) AI-Ikhlaas (Qul huwauahu ahad), AI-Falaq (Qul a'udhu birabbil falaq), and An-Naas (Qui a'udhu birabbin naas) and wiped those parts of the body that he could (wherever the hand could reach). He began with the head, then the face and then the front part of his body. This was done thrice".

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710241)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيلٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم نَامَ حَتَّی نَفَخَ وَکَانَ إِذَا نَامَ نَفَخَ فَأَتَاهُ بِلالٌ فَآذَنَهُ بِالصَّلاةِ فَقَامَ وَصَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ سوئے اور خر اٹے لینے لگے۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ کی یہ عادتِ شریفہ تھی کہ جب سوتے خر اٹے لیتے تھے۔ پس حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے آ کر تیاری نماز کی اطلاع دی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے اور نماز پڑھائی وضو نہیں کیا۔ اس حدیث میں ایک قصہ بھی ہے۔

Ibn 'Abbaas Radiyallahu 'Anhu reports: "Once Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam slept and began snoring. It was, the nature of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam that he snored, when he slept. Bilaal Radiyallahu 'Anhu gave the call to prepare for salaah. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam awakened and performed the salaah. He did not perform the wudu". This hadith has a detailed incident.

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710242)

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم کَانَ إِذَا أَوَی إِلَی فِرَاشِهِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَآوَانَا فَکَمْ مِمَّنْ لا کَافِيَ لَهُ وَلا مُؤْوِي

حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَآوَانَا فَکَمْ مِمَّنْ لا کَافِيَ لَهُ وَلا مُؤْوِي ۔ تمام تعریفیں اللہ جل جلالہ عما نوالہ کے لئے ہیں جس نے شکم سیر فرمایا اور سیراب کیا اور ہماری مہمات کے لئے خود کفایت فرمائی اور سونے کے لئے ٹھکانہ مرحمت فرمایا بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے اور نہ کوئی ٹھکانہ دینے والا ہے ۔

Anas bin Maalik Radiyallahu'Anhu says: "When Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam went to bed, he recited this du'aa: Alhamdulillaahil ladhi at'a-manaa wa-saqaanaa wa-kafaanaa wa-aa-waa-naa-fa-kam mim-mal laa kaafiya lahu wa-laa mu-wiya Translation: 'Praise be to Allah Who gave us food and drink, provided us sufficiently, and gave us (a place for) shelter! How many there are who have neither a provider nor a shelterer!"'

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710243)

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ إِذَا عَرَّسَ بِلَيْلٍ اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّهِ الأَيْمَنِ وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَهُ وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَی کَفِّهِ

ابوقتادة رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم (سفر میں رات کو چلنے کے بعد) اگر اخیر شب میں کچھ سویرے کسی جگہ پڑاؤ ڈالتے تو دائیں کروٹ لیٹ کر آرام فرماتے اور اگر صبح کے وقت ٹھہرنا ہوتا تو اپنا دایاں بازو کھڑا کرتے اور ہاتھ پر سر رکھ کر آرام فرما لیتے۔

Abu Qataadah Radiyallahu 'Anhu relates: "If Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam made an early joumey-break in the last portion of the night on his travels, he slept on his right side. If he was staying there till before the morning, he lifted his right arm, put his head on it and slept".

Permalink