TrueHadith

عشاء کے بعد گفتگو (قصے کہانیاں) کرنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 4209

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عَوْفٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ النَّوْمِ قَبْلَهَا وَالْحَدِيثِ بَعْدَهَا

مسدد، یحیی، عوف، ابومنہال، حضرت ابوبرزہ الاسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء کی نماز سے قبل سونے سے منع فرماتے تھے۔

-

Permalink