TrueHadith

کرم اور زبان کو پیچ وار گفتگو سے بچانے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 4323

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ الْکَرْمَ فَإِنَّ الْکَرْمَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ وَلَکِنْ قُولُوا حَدَائِقَ الْأَعْنَابِ

سلیمان بن داؤد، ابن وہب، لیث بن سعد، جعفر بن ربیعہ، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی کرم نہ کہے کیونکہ کرم مرد مسلمان ہے لیکن کہو عنب (انگوروں کے باغات)

-

Permalink