TrueHadith

معنی خیز کلام کرنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 4320

Narrated by Sufyan ibn Asid al-Hadrami

حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحَضْرَمِيُّ إِمَامُ مَسْجِدِ حِمْصَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ ضُبَارَةَ بْنِ مَالِکٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ أَسِيدٍ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کَبُرَتْ خِيَانَةً أَنْ تُحَدِّثَ أَخَاکَ حَدِيثًا هُوَ لَکَ بِهِ مُصَدِّقٌ وَأَنْتَ لَهُ بِهِ کَاذِبٌ

حیوۃ بن شریح حزرمی، بقیہ بن ولید، ضبارہ بن مالک حضرمی، عبدالرحمن بن جبیر بن نفیل، حضرت سفیان بن اسید الحضرمی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بہت بڑی خیانت ہے یہ بات کہ تم اپنے بھائی سے ایسی گفتگو کرو کہ وہ تمہاری اس گفتگو کو سچ خیال کرے اور تم فی الواقع اس گفتگو کے ذریعہ جھوٹ بول رہے ہو۔

Narrated Sufyan ibn Asid al-Hadrami: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: It is great treachery that you should tell your brother something and have him believe you when you are lying.

Permalink