TrueHadith

جو بچہ پیداہونے کے بعد روئے اور پھر مرجائے

Sunan Abu DawoodHadith 2531

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَهَلَّ الْمَوْلُودُ وُرِّثَ

حسین بن معاذ، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق، یزید بن عبد اللہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بچہ (پیدائش کے بعد) روئے وہ وارث بنایا جائے گا۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When an infant has raised its voice (and then dies), it will be treated as an heir.

Permalink