Sunan Abu Dawood — Hadith 2529
Narrated by Tamim ad-Dari
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ الرَّمْلِيُّ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ ابْنُ حَمْزَةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَوْهَبٍ يُحَدِّثُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ هِشَامٌ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَقَالَ يَزِيدُ إِنَّ تَمِيمًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا السُّنَّةُ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ عَلَی يَدَيْ الرَّجُلِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ قَالَ هُوَ أَوْلَی النَّاسِ بِمَحْيَاهُ وَمَمَاتِهِ
یزید بن خالد و ہشام بن عمار، یحیی بن حمزہ، عبدالعزیز بن عمرو، عبداللہ بن موہب، قبیصہ بن ذویب و تمیم داری سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ ! اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو کسی شخص کے ہاتھ پر اسلام قبول کرے! آپ نے فرمایا وہ اس کی زندگی اور موت کے ساتھ زیادہ لائق ہے۔ (یعنی وہ اس کی موت کے بعد اس کا وارث ہوگا بشرطیکہ دوسرا کوئی اور وارث موجود نہ ہو)
Narrated Tamim ad-Dari: Tamim asked: Apostle of Allah), what is the sunnah about a man who accepts Islam by advice and persuasion of a Muslim? He replied: He is the nearest to him in life and in death.