TrueHadith

میراث تقسیم ہونے سے پہلے اگر وارث مسلمان ہو جائے

Sunan Abu DawoodHadith 2525

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ قَسْمٍ قُسِمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَهُوَ عَلَی مَا قُسِمَ لَهُ وَکُلُّ قَسْمٍ أَدْرَکَهُ الْإِسْلَامُ فَهُوَ عَلَی قَسْمِ الْإِسْلَامِ

حجاج بن ابی یعقوب، موسیٰ بن داؤد، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، ابی شعثاء، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو تقسیم زمانہ جاہلیت میں ہوچکی وہ زمانہ اسلام میں علی حالہ قائم رہے گی اور جو تقسیم اسلام کے زمانہ تک نہیں ہوئی اب وہ اسلام آجانے کے بعد اسلامی اصولوں کے مطابق تقسیم ہو گی۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: An estate which was divided in pre-Islamic period may follow the division in force then, but any estate in Islamic times must follow the division laid down by Islam.

Permalink