TrueHadith

گھوڑ دوڑ میں محلل کا شریک ہونا

Sunan Abu DawoodHadith 2215

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ الْمَعْنَی عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْخَلَ فَرَسًا بَيْنَ فَرَسَيْنِ يَعْنِي وَهُوَ لَا يُؤْمَنُ أَنْ يَسْبِقَ فَلَيْسَ بِقِمَارٍ وَمَنْ أَدْخَلَ فَرَسًا بَيْنَ فَرَسَيْنِ وَقَدْ أُمِنَ أَنْ يَسْبِقَ فَهُوَ قِمَارٌ

مسدد، حصین بن نمیر، سفیان بن حسین، علی بن مسلم، عباد بن عوام، سفیان، حسین زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص دو گھوڑوں کے درمیان ایک ایسا گھوڑا داخل کر دے جس کے جیتنے کا یقین نہ ہو (بلکہ احتمال ہو جیتنے اور ہارنے دونوں کا) تو وہ قمار (جوا) نہیں ہے۔ اور جو شخص دو گھوڑوں کے درمیان ایک ایسا گھوڑا داخل کر دے جس کے جیتنے کا یقین ہو تو وہ قمار ہے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If one enters a horse with two others when he is not certain that it cannot be beaten, it is not gambling; but when one enters a horse with two others when he is certain it cannot be beaten, it is gambling.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320815)

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِ عَبَّادٍ وَمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ مَعْمَرٌ وَشُعَيْبٌ وَعَقِيلٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ رِجَالٍ مِنْ أَهْلِ الْعَلْمِ وَهَذَا أَصَحُّ عِنْدَنَا

محمود بن خالد، ولید بن مسلم، سعید بن بشیر، زہری نے بھی اسی سند و معنی کے ساتھ روایت بیان کی ہے۔

-

Permalink