TrueHadith

تلوار پر چاندی چڑھانا

Sunan Abu DawoodHadith 2217

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً

مسلم بن ابراہیم، جریر بن حازم، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی۔

Narrated Anas ibn Malik: The pommel of the sword of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was of silver.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 2218

Narrated by Sa'id ibn AbulHasan

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً قَالَ قَتَادَةُ وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا تَابَعَهُ عَلَی ذَلِکَ

محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت سعید بن الحسین سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی ٹوپی چاندی کی تھی۔ قتادہ نے کہا کہ میں نہیں جانتا کہ اس حدیث کی روایت میں کسی اور شخص نے سعید بن ابی الحسن کی متابعت کی ہو۔

Narrated Sa'id ibn AbulHasan: The pommel of the sword of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was of silver.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320820)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَتْ فَذَکَرَ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد أَقْوَی هَذِهِ الْأَحَادِيثِ حَدِيثُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ وَالْبَاقِيَةُ ضِعَافٌ

محمد بن بشار، یحیی بن کثیر، ابومسلم، عثمان بن سعد، حضرت انس بن مالک سے بھی اسی طرح مروی ہے۔

-

Permalink