TrueHadith

گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم

Sunan Abu DawoodHadith 3291

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا

عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ، محمد بن اسحاق ، ابن ابی نجیح، مجاہد، ابن عمر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گندگی اور نجاست کھانے والے جانور کے کھانے اور اس کے دودھ سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited eating the animal which feeds on filth and drinking its milk.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 3292

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لَبَنِ الْجَلَّالَةِ

ابن مثنی، ابوعامر، ہشام، قتادہ، عکرمہ، ابن عباس سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست خور جانور کے دودھ سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited to drink the milk of the animal which feeds on filth.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 3293

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَهْمٍ حَدَّثَنَا عُمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَلَّالَةِ فِي الْإِبِلِ أَنْ يُرْکَبَ عَلَيْهَا أَوْ يُشْرَبَ مِنْ أَلْبَانِهَا

احمد بن ابی سریح، عبداللہ بن جہم، عمرو بن ابی قیس، ایوب، نافع سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست خوار اونٹنی پر سواری کرنے اور اس کے دودھ کو پینے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade riding the camel which feeds on filth and drinking its milk.

Permalink