Sunan Abu Dawood — Hadith 3334
Narrated by Yusuf ibn Abdullah ibn Salam
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَی عَنْ يَزِيدَ الْأَعْوَرِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ کِسْرَةً مِنْ خُبْزِ شَعِيرٍ فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً وَقَالَ هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ
ہارون بن عبداللہ بن عمربن حفص، محمد بن ابی یحیی، یزید، یوسف بن عبداللہ بن سلام حضرت یوسف بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سلام فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور کو رکھا اور فرمایا کہ یہ (کھجور) سالن ہے اس (روٹی) کا ۔
Narrated Yusuf ibn Abdullah ibn Salam: I saw that the Prophet (peace_be_upon_him) took a piece of break of barley and put a date on it and said: This is the condiment of this.