Sunan Abu Dawood — Hadith 1359
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَيَّاضٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ رَجُلٍ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِي الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ زَکَاةٌ إِلَّا زَکَاةُ الْفِطْرِ فِي الرَّقِيقِ
محمد بن مثنی، محمد بن یحیی بن فیاض، عبدالوہاب، عبید اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گھوڑے، غلام اور باندیوں میں زکوة نہیں ہے مگر غلام اور باندی کی طرف سے صدقہ فطر دینا چاہیے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: No sadaqah is due on a horse or a slave except that given at the breaking of the fast (at the end of Ramadan).