TrueHadith

کسی شخص کو کس قدر زکوة دی جا سکتی ہے؟

Sunan Abu DawoodHadith 1395

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّائِيُّ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ زَعَمَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ سَهْلُ بْنُ أَبِي حَثْمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدَاهُ بِمِائَةٍ مِنْ إِبِلِ الصَّدَقَةِ يَعْنِي دِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ الَّذِي قُتِلَ بِخَيْبَرَ

حسن بن محمد بن صباح، ابونعیم، سعید بن عبید، حضرت بشیر بن یسار سے روایت ہے کہ ایک انصاری شخص نے انکو خبر دی جسکا نام سہل بن ابی حثمہ تھا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ کے اونٹوں میں سے انکو سو اونٹ دیے دیت میں یعنی اس انصاری کی دیت میں جو خیبر میں قتل کر دیا گیا تھا۔

-

Permalink