TrueHadith

کسی عذر کی وجہ سے ریشم پہننا جائز ہے

Sunan Abu DawoodHadith 3534

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَلِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ فِي السَّفَرِ مِنْ حِکَّةٍ کَانَتْ بِهِمَا

نفیلی، عیسی، ابن یونس، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف کو اور حضرت زبیر بن العوم کو حالت سفر میں ریشم کی قمیص پہننے کی اجازت عطا فرمائی اس خارش کی وجہ سے جو ان دونوں کو تھی۔

-

Permalink