Sunan Abu Dawood — Hadith 1469
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي سُلَيْمَانَ بْنَ حَيَّانَ الْأَحْمَرَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَطَائٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَرُورَةَ فِي الْإِسْلَامِ
عثمان بن ابی شیبہ، ابوخالد، سلیمان بن حیان، احمد ابن جریج، عمر بن عطاءحضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام میں صرورة کی گنجائش نہیں ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Islam does not allow for failure to perform the hajj.