TrueHadith

گائے بیل ہدی ہو سکتا ہے

Sunan Abu DawoodHadith 1488

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عَنْ آلِ مُحَمَّدٍ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً وَاحِدَةً

ابن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے آل (یعنی اپنی ازواج) کی طرف سے حجة الوداع میں ایک گائے ذبح کی تھی۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) sacrificed a cow for his wives at the Farewell Pilgrimage.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 1489

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ عَمَّنْ اعْتَمَرَ مِنْ نِسَائِهِ بَقَرَةً بَيْنَهُنَّ

عمرو بن عثمان، محمد بن مہران، ولید، اوزاعی، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ان ازواج کی طرف سے جنہوں نے عمرہ کیا تھا ایک گائے ذبح کی تھی۔

Narrated AbuHurayrah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) sacrificed a cow for his wives who had performed umrah.

Permalink