TrueHadith

اس ذمی کا بیان جو دوران سال مسلمان ہو جائے تو کیا اس سے جزیہ لیا جائے گا

Sunan Abu DawoodHadith 2655

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ قَابُوسَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ جِزْيَةٌ

عبداللہ بن جراح، جریر، قابوس، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان پر جزیہ نہیں ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Jizyah is not to be levied on a Muslim.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1321287)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ سُئِلَ سُفْيَانُ عَنْ تَفْسِيرِ هَذَا فَقَالَ إِذَا أَسْلَمَ فَلَا جِزْيَةَ عَلَيْهِ

محمد بن کثیر سے روایت ہے کہ حضرت سفیان سے اس حدیث کا (یعنی اوپر والی حدیث کا) مطلب پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ جب (کوئی ذمی کافر) مسلمان ہو جائے تو اس پر (ان دنوں کا جو گزر چکے ہیں) جزیہ نہ ہوگا۔

-

Permalink