TrueHadith

منشی (سیکرٹری) رکھنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 2546

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَعْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الْجَوْزَائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ السِّجِلُّ کَاتِبٌ کَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

قتیبہ بن سعید، نوح بن قیس، یزید بن کعب، عمرو بن مالک، ابوالجوزاء، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاتب (منشی) کا نام سجل تھا۔

-

Permalink