Sunan Abu Dawood — Hadith 1074
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الصُّبْحَ فَصَلَّی الرَّکْعَتَيْنِ ثُمَّ دَخَلَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ يَا فُلَانُ أَيَّتُهُمَا صَلَاتُکَ الَّتِي صَلَّيْتَ وَحْدَکَ أَوْ الَّتِي صَلَّيْتَ مَعَنَا
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، عاصم بن عبداللہ بن سرجس، حضرت عبداللہ بن سرحبیس سے روایت ہے ایک شخص آیا اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز پڑھ رہے تھے اس نے دو رکعتیں پڑھیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں شریک ہو گیا نماز سے فراغت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا ان دو۔
-