TrueHadith

عصر سے پہلے نفل پڑھنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 1079

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنِي جَدِّي أَبُو الْمُثَنَّی عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِمَ اللَّهُ امْرَأً صَلَّی قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا

احمد بن ابراہیم، ابوداؤد، محمد بن مہران، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم عصر سے پہلے دو کعتیں پڑھے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: May Allah show mercy to a man who prays four rak'ahs before the afternoon prayer.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 1080

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ رَکْعَتَيْنِ

حفص بن عمر، شعبہ، ابواسحاق ، عاصم بن ضمرہ، حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔

-

Permalink