TrueHadith

جب دشمن کے ملک میں ٹھہرا ہوا ہو تو قصر ہی کرتا رہے

Sunan Abu DawoodHadith 1046

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَبُوکَ عِشْرِينَ يَوْمًا يَقْصُرُ الصَّلَاةَ قَالَ أَبُو دَاوُد غَيْرُ مَعْمَرٍ يُرْسِلُهُ لَا يُسْنِدُهُ

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، یحیی بن ابی کثیر، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان جابر بن عبد اللہ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تبوک میں بیس دن تک رہے اور نماز قصر کرتے رہے۔ ابوداؤد نے کہا کہ معمر کے علاوہ کسی نے اس روایت کو مسند نہیں کیا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) stayed at Tabuk twenty days; he shortened the prayer (during his stay).

Permalink