TrueHadith

مختصرخطبہ دینے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 932

Narrated by Ammar ibn Yasir

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَاشِدٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِقْصَارِ الْخُطَبِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، علاء بن صالح، حضرت عمار بن یاسر سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں مختصر خطبہ دینے کی تاکید فرمائی۔

Narrated Ammar ibn Yasir: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) commanded us to shorten the speeches.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 933

Narrated by Jabir ibn Samurah as-Suwa'i

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ أَخْبَرَنِي شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُطِيلُ الْمَوْعِظَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِنَّمَا هُنَّ کَلِمَاتٌ يَسِيرَاتٌ

محمود بن خالد، ولید شیبان، ابومعاویہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ کو طول نہ دیتے تھے بلکہ وہ چند مختصر سے کلمات ہوتے تھے۔

Narrated Jabir ibn Samurah as-Suwa'i: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) would not lengthen the sermon on Friday. He would say a few words.

Permalink