Sunan Abu Dawood — Hadith 914
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ کَانَ بَيْنَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْحَائِطِ کَقَدْرِ مَمَرِّ الشَّاةِ
مخلد بن خالد، ابوعاصم، یزید بن ابی عبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر اور مسجد کی دیوار کے درمیان اتنا فاصلہ تھا کہ بکری کا بچہ اس میں سے گزر سکتا تھا۔
-