TrueHadith

نفل نماز گھر میں پڑھنا بہتر ہے

Sunan Abu DawoodHadith 879

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِکُمْ مِنْ صَلَاتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا

احمد بن حنبل، یحیی، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کچھ نمازیں اپنے گھر میں بھی پڑھا کرو اور یہ کہ گھروں کو قبریں نہ بنالو۔

-

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 880

Narrated by Zayd ibn Thabit

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْمَرْئِ فِي بَيْتِهِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهِ فِي مَسْجِدِي هَذَا إِلَّا الْمَکْتُوبَةَ

احمد بن صالح، عبداللہ بن وہب، سلیمان بن بلال، ابراہیم بن ابی نضر، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فرض کے علاوہ (دیگر نوافل) گھر میں پڑھنا، میری اس مسجد میں پڑھنے سے بہتر ہے۔

Narrated Zayd ibn Thabit: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The prayer a man offers in his house is more excellent than his prayer in this mosque of mine except obligatory prayer.

Permalink