TrueHadith

نماز فجر میں قرات کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 694

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ أَصْبَغَ مَوْلَی عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ کَأَنِّي أَسْمَعُ صَوْتَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِي الْکُنَّسِ

ابراہیم بن موسی، عیسیٰ بن یونس، اسماعیل، حضرت عمرو بن حریث سے روایت ہے کہ مجھے اس طرح یاد ہے گویا میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز فجر میں فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِي الْکُنَّسِ آیت والی سورت یعنی سورت تکویر) پڑھتے ہوئے سن رہا ہوں۔

-

Permalink