TrueHadith

عمامہ پر مسح کرنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 125

Narrated by Thawban

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً فَأَصَابَهُمْ الْبَرْدُ فَلَمَّا قَدِمُوا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُمْ أَنْ يَمْسَحُوا عَلَی الْعَصَائِبِ وَالتَّسَاخِينِ

احمد بن محمد بن حنبل، یحیی بن سعید، ثور، راشد بن سعد حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک سریہ (چھوٹا لشکر) روانہ فرمایا وہاں لوگوں کو ٹھنڈ لگ گئی پس جب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس واپس آئے (تو انہوں نے ٹھنڈ لگنے کی شکایت کی) جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکو عمامہ اور موزوں پر مسح کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی۔

Narrated Thawban: The Messenger of Allah (peace_be_upon_him) sent out an expedition. They were affected by cold. When they returned to the Messenger of Allah (peace_be_upon_him), he commanded them to wipe over turbans and stockings.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 126

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي مَعْقِلٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ قِطْرِيَّةٌ فَأَدْخَلَ يَدَهُ مِنْ تَحْتِ الْعِمَامَةِ فَمَسَحَ مُقَدَّمَ رَأْسِهِ وَلَمْ يَنْقُضْ الْعِمَامَةَ

احمد بن صالح، ابن وہب، معاویہ بن صالح، عبدالعزیز بن مسلم، ابومعقل، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر قطری عمامہ تھا (جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کرتے ہوئے مسح پر پہنچے تو) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمامہ کے نیچے ہاتھ لے جا کر سر کے ابتدائی حصہ پر مسح کیا اور عمامہ کو نہیں کھولا۔

Narrated Anas ibn Malik: I saw the Messenger (peace_be_upon_him) perform ablution. He had a Qutri turban. He inserted his hand beneath the turban and wiped over the forelock, and did not untie the turban.

Permalink