TrueHadith

غسل کے بعد وضو کی ضرورت نہیں

Sunan Abu DawoodHadith 218

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ وَيُصَلِّي الرَّکْعَتَيْنِ وَصَلَاةَ الْغَدَاةِ وَلَا أَرَاهُ يُحْدِثُ وُضُوئًا بَعْدَ الْغُسْلِ

عبداللہ بن محمد، زہیر، ابواسحاق ، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل کرتے تھے اور دو رکعتیں پڑھتے تھے اور صبح کی (یعنی فجر کی) نماز پڑھتے تھے مگر میں نے انکو غسل کے بعد تازہ وضو کرتے نہ دیکھتی تھی

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) took a bath and offered two rak'ahs of prayer and said the dawn prayer. I do not think he performed ablution afresh after taking a bath.

Permalink