TrueHadith

کیا جنبی غسل سے پہلے دوسرا جماع کر سکتا ہے؟

Sunan Abu DawoodHadith 188

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَی نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَکَذَا رَوَاهُ هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ وَمَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ وَصَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ کُلُّهُمْ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مسدد بن مسرہد، اسماعیل، حمید، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول الہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج کے پاس ہو کر آئے ایک ہی غسل سے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ ہشام بن زید نے حضرت انس سے اور اسی طرح صالح بن ابی الاخضر نے بواسطہ زہری بروایت انس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔

-

Permalink