Sunan Abu Dawood — Hadith 330
Narrated by AbuNadrah
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَکَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، بنانی، حضرت ابونضرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کپڑوں میں تھوکا اور اسکو اسی کپڑے میں مسل ڈالا۔
Narrated AbuNadrah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) spat on his clothe and scrubbed with a part of it.