TrueHadith

قضائے حاجت کے لیے ستر کس وقت کھولنا چائیے؟

Sunan Abu DawoodHadith 13

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ رَجُلٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ حَاجَةً لَا يَرْفَعُ ثَوْبَهُ حَتَّی يَدْنُوَ مِنْ الْأَرْضِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ قَالَ أَبُو عِيسَی الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بِهِ

زہیر بن حرب، وکیع، اعمش، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کپڑا (ازار) اس وقت تک اوپر نہ اٹھاتے جب تک کہ زمین کے قریب نہ ہو جاتے ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس روایت کو عبدالسلام ابن حرب نے بواسطہ اعمش حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے (مگر یہ طریق سند) ضعیف ہے (کیونکہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اعمش کا سماع ثابت نہیں)

Narrated Abdullah ibn Umar: When the Prophet (peace_be_upon_him) wanted to relieve himself, he would not raise his garment, until he lowered himself near the ground.

Permalink