TrueHadith

ٹہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت

Sunan Abu DawoodHadith 63

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ فِي حَدِيثِ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ

احمد بن یونس، زائدہ، ہشام، محمد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی پیشاب نہ کرے کیونکہ وہ پھر اس پانی سے غسل بھی کرے گا۔

-

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 64

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ وَلَا يَغْتَسِلُ فِيهِ مِنْ الْجَنَابَةِ

مسدد، یحیی، محمد بن عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں (کھڑے ہو کر) غسل جنابت کرے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: None amongst you should urinate in standing water, then wash in it after sexual defilement.

Permalink