TrueHadith

اذان کا بیان

Explanation of Azan

1.اذان کی ابتداء اور تاریخ اذان2.کلمات اذان دو دو مرتبہ کہنے سے متعلق3.اذان میں دونوں کلمے شہادت کو ہلکی آواز سے کہنے سے متعلق4.اذان کے کلمات کی تعداد5.اذان کس طریقہ سے دی جائے؟6.دوران سفر اذان دینے سے متعلق احادیث7.دوران سفر جو لوگ تنہا نماز پڑھیں ان کیلئے اذان دینا چاہئے8.دوسرے شخص کی اذان پر قناعت کرنے کا بیان9.ایک مسجد کے واسطے دو موذنوں کا ہونا10.اگر دو موذن ہوں تو ایک ساتھ اذان دیں یا الگ الگ11.نماز کے اوقات کے علاوہ اذان دینا12.اذان فجر کے وقت کا بیان13.اذان دینے کے وقت آواز کو اونچا کرنا14.جو نماز نیند کی حالت میں قضاہو جائے تو اس کو اگلے دن وقت پر پڑھ لے15.نماز فجر میں تثویب سے متعلق16.کلمات اذان کے آخری جملے17.اگر رات کے وقت بارش برس رہی ہو تو جماعت میں حاضر ہونا لازم نہیں ہے18.جو شخص دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھے پہلی نماز کے وقت میں تو اس کو چاہئے کہ اذان دے19.جو شخص دو وقت کی نماز ایک پڑھے پہلی نماز کے وقت ختم ہونے کے بعد تو اس کو اذان دینا چاہئے؟20.جو شخص دو نمازیں ایک ساتھ پڑھے اسے کتنی مرتبہ تکبیر کہنی چاہئے؟21.قضاء نمازوں کے لئے اذان دینے کا بیان22.اگر کئی نمازیں قضا ہو جائیں ایک ہی اذان تمام حضرات کے لئے کافی ہے لیکن تکبیر ہر ایک نماز کے لئے الگ الگ ہے23.ہر ایک وقت کی نماز کے واسطے صرف تکبیر پڑھنا بھی کافی ہے24.جو شخص ایک رکعت پڑھنا بھول گیا اور سلام پھیر کر چل دیا25.چرواہے کا اذان دینا26.جو شخص تنہا نماز پڑھے اور وہ شخص اذان دے27.جو شخص تنہا نماز ادا کرے اور تکبیر پڑھے28.تکبیر کس طریقہ سے پڑھنا چاہئے؟29.ہر شخص کا اپنے اپنے لئے تکبیر کہنا30.فضیلت اذان سے متعلق31.اذان کہنے پر قرعہ ڈالنے کا بیان32.موذن ایسے شخص کو بنانا چاہئے کہ جو اذان پر معاوضہ وصول نہ کرے33.اذان کے کلمات موذن کے ساتھ دہرانا34.اذان دینے کا اجر و ثواب35.جو کلمات موذن کہے وہی کلمات سننے والے شخص کو بھی کہنا چاہئے36.اذان کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا37.اذان کے وقت کی دعا38.اذان اور اقامت کے درمیان نماز ادا کرنے سے متعلق39.مسجد میں اذان ہونے کے بعدبغیر نماز ادا کئے نکل جانا کیسا ہے؟40.اذان دینے والا شخص امام کو اطلاع دے کہ جس وقت نماز شروع ہونے لگے41.امام نکلے تو موؤذن تکبیر کہے