TrueHadith

نماز استسقاء میں بآواز بلند قرآت کرنا

Sunan An-Nasa'iHadith 1505

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فَاسْتَسْقَی فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ جَهَرَ فِيهِمَا بِالْقِرَائَةِ

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، سفیان، ابن ابوذنب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز استسقاء کے لیے نکلے تو دو رکعات ادا فرمائیں اور ان میں باآواز بلند قرآت فرمائی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah, the Mighty and Sublime, said: I have never sent down My favor to My slaves but a group of them became disbelievers who say: ‘The Stars and by stars.” (Sahih)

Permalink