امامت کے متعلق احادیث
Hadiths Regarding Leadership in Prayer
1.امامت صاحب علم و فضل کو کرنا چاہئے2.ظالم حکمرانوں کی اقتداء میں نماز ادا کرنا3.امامت کا زیادہ حق دار کون؟4.جو شخص زیادہ عمر رسیدہ ہو تو اس کو امامت کرنا چاہئے5.جس وقت کچھ لوگ اکھٹے ہوں تو کس شخص کو امامت کرنا چاہئے؟6.جس وقت آدمی اکٹھے ہوں اور ان میں وہ شخص بھی شامل ہو جو کہ تمام کا حکمران ہو7.جس وقت رعایا میں سے کوئی شخص امامت کرتا ہو اسی دوران حاکم وقت آجائے تو وہ امام پیچھے چلا جائے8.اگر امام اپنی رعایا میں سے کسی کی اقتداء میں نماز ادا کرے؟9.جو شخص کسی قوم سے ملنے جائے تو ان کی اجازت کے بغیر ان کو امامت نہ کرے10.نا بینا شخص کی امامت11.نا بالغ لڑکا امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟12.جس وقت امام نماز پڑھانے کے واسطے باہر کی جانب نکلے تو اس وقت لوگ کھڑے ہوں13.اگر تکبیر پوری ہونے کے بعد امام کو کوئی کام پیش آجائے؟14.جس وقت امام نماز کی امامت کیلئے اپنی جگہ کھڑا ہو جائے پھر اس کو علم ہو کہ اس کا وضو نہیں ہے15.جس وقت امام کسی جگہ جانے لگے تو کسی کو خلیفہ مقرر کر جانا چاہئے16.امام کی اتباع کا حکم17.اس شخص کی پیروی کرنا جو امام کی اتباع کر رہا ہو18.جس وقت تین آدمی موجود ہوں تو مقتدی اور امام کس طرف کھڑے ہوں؟19.اگر تین اشخاص اور ایک عورت ہو تو کس طرح کھڑے ہوں؟20.جس وقت دو مرد اور دو خواتین ہوں تو کس طریقہ سے صف بنائی جائے؟21.جس وقت ایک لڑکا اور ایک خاتون موجود ہو تو امام کو کس جگہ کھڑا ہونا چاہئے؟22.جس وقت ایک لڑکا امام کے ساتھ موجود ہو تو کس جگہ امام کو کھڑا ہونا چاہئے؟23.امام کے قریب کن لوگ کھڑے ہوں اور ان کے قریب کون ہوں؟24.امام کے نکلنے سے پہلے صفیں سیدھی کر لینا25.امام کس طریقہ سے صفوں کو درست کرے26.جس وقت امام آگے کی جانب بڑھے تو صف کو برابر کرنے کے واسطے کیا کہنا چاہئے؟27.امام کتنی بار یہ کہے کہ تم لوگ برابر ہوجاؤ؟28.امام لوگوں کو صفیں درست کر نے کی توجہ دلائے اور لوگوں کو ملا کر کھڑے ہونے کی ہدایت کرے29.پہلی صف کی دوسری صف پر فضیلت30.پیچھے والی صف سے متعلق31.جو شخص صفوں کو ملائے32.مردوں کی صف میں کونسی صف بری ہے اور خواتین کی کونسی صف بہتر ہے؟33.ستون کے درمیان صف بندی34.امام نماز پڑھنے میں کس قدر تخفیف سے کام لے؟35.امام کیلئے طویل قرات کے بارے میں36.امام کو نماز کے درمیان کون کونسا کام کرنا درست ہے؟37.امام سے آگے رکوع اور سجدہ کرنا38.کوئی شخص امام کی اقتداء توڑ کر مسجد کے کونہ میں علیحدہ نماز ادا کرے39.اگر امام بیٹھ کر ادا کرے تو مقتدی بھی نماز بیٹھ کر ادا کریں40.اگر مقتدی اور امام کی نیت میں اختلاف ہو؟41.فضیلت جماعت42.جس وقت تین آدمی ہوں تو نماز جماعت سے پڑھیں43.اگر تین اشخاص ہوں ایک مرد ایک بچہ اور ایک عورت تو جماعت کرائیں44.جب دو آدمی ہوں تو جماعت کرائیں45.نفل نماز کے واسطے جماعت کرنا46.جو نماز قضاء ہوجائے اس کے واسطے جماعت کرنے سے متعلق47.نماز با جماعت میں حاضر نہ ہونے کی وعید48.جماعت میں شرکت نہ کرنے کی وعید49.جس جگہ پر اذان ہوتی ہے وہاں پر جماعت میں شرکت کرنا لازم ہے50.عذر کی وجہ سے جماعت چھوڑنا51.بغیر جماعت کے جماعت کا اجر کب ہے؟52.اگر کوئی شخص نماز تنہا پڑھ چکا ہو پھر جماعت سے نماز ہونے لگے تو دوبارہ نماز پڑھے53.جو شخص نماز فجر تنہا ادا کر چکا ہو پھر جماعت ہو تو نماز دوبارہ پڑھ لے54.اگر نماز کا افضل وقت گزرنے کے بعد جماعت ہو جب بھی شرکت کر لے55.جو شخص امام کے ساتھ مسجد میں جماعت سے نماز ادا کر چکا ہو اس کو دوسری جماعت میں شرکت کرنا لازم نہیں ہے56.نماز کیلئے کس طریقہ سے جانا چاہئے؟57.نماز کے واسطے جلدی چلنا بغیر دوڑے ہوئے58.نماز پڑھنے کے واسطے اول اور افضل وقت نکلنے سے متعلق59.جس وقت نماز کے واسطے تکبیر ہو جائے تو نفل یا سنت نماز پڑھنا منع ہے60.اگر کوئی شخص نماز فجر کی سنت میں مشغول ہو اور امام نماز فرض پڑھائے61.جو شخص صف کے پیچھے تنہا نماز ادا کرے62.صف میں شامل ہونے سے متعلق رکوع کر نے سے متعلق63.ظہر کی نماز کے بعد سنت کتنی پڑھے؟64.نماز عصر کے قبل کی سنت