TrueHadith

جنازہ کے واسطے کھڑے ہونے سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 1972

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی عَنْ وَاقِدٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّهُ ذُکِرَ الْقِيَامُ عَلَی الْجَنَازَةِ حَتَّی تُوضَعَ فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَعَدَ

قتیبہ، لیث، یحیی، واقد، نافع بن جبیر، مسعود بن حکم، علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنازہ کے واسطے کھڑے ہونے کے متعلق انہوں نے فرمایا کہ کھڑے رہو جس وقت تک کہ جنازہ دفن نہ کیا جائے پھر انہوں نے فرمایا کہ پہلے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے رہتے تھے اس کے بعد بیٹھنے لگے۔

It was narrated that Al-Bara’ said: “We went out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for a funeral, and when we reached the grave the Lahd had not yet been prepared. He sat, and we sat around him, as if there were birds on our heads (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 1973

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقُمْنَا وَرَأَيْنَاهُ قَعَدَ فَقَعَدْنَا

اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، محمد بن منکدر، مسعود بن حکم، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہم لوگوں نے (جنازہ کے لیے) کھڑے ہوئے دیکھا تو ہم لوگ کھڑے ہوئے اور بیٹھتے ہوئے دیکھا تو ہم لوگ بیٹھنے لگ گئے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Tha’labah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said, Concerning those who had been slain at Uhud: ‘Wrap them up in their clothes that are stained with blood, for there is no wound that is sustained for the sake of Allah, but it will come bleeding on the Day of Resurrection; its color will be the color of blood, but its fragrance will be the fragrance of musk.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 1974

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زَاذَانَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ فَلَمَّا انْتَهَيْنَا إِلَی الْقَبْرِ وَلَمْ يُلْحَدْ فَجَلَسَ وَجَلَسْنَا حَوْلَهُ کَأَنَّ عَلَی رُئُوسِنَا الطَّيْرَ

ہارون بن اسحاق ، ابوخالداحمر، عمروبن قیس، منہال بن عمرو، زاذان، براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نکلے ایک جنازہ میں کہ جس وقت قبر تک پہنچے تو قبر تیار نہیں ہوئی تھی حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ گئے اور ہم لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب بیٹھ گئے (جیسے کہ) ہم لوگوں کے سروں پر پرندے تھے (مطلب یہ ہے کہ ہم لوگ با ادب ہو کر خاموش طریقہ سے بیٹھ گئے)

It was narrated that a man ailed ‘Ubaidullah bin Mu’ayyah aid: “Two Muslim men were killed the day of At-Ta’if, and they were taken to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم He commanded that they be buried where they were killed.” Ibn Mu’ayyah was born during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (Hasan)

Permalink