Sunan An-Nasa'i — Hadith 3127
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ ظَنَّ أَنَّ لَهُ فَضْلًا عَلَی مَنْ دُونَهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا يَنْصُرُ اللَّهُ هَذِهِ الْأُمَّةَ بِضَعِيفِهَا بِدَعْوَتِهِمْ وَصَلَاتِهِمْ وَإِخْلَاصِهِمْ
محمد بن ادریس، عمر بن حفص بن غیاث، ابیہ، مسعر، طلحہ، مصرف، مصعب بن سعد، حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ سمجھتے تھے کہ ان کا مقام حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوسرے صحابہ کرام سے زیادہ ہے اس پر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خداوند قدوس اس امت کی امداد کمزور افراد کی دعا اور ان کے خلوص سے فرمائیں گے۔
It was narrated from Jubair bin Nufair Al-Hadrami that he heard Abu Ad-Darda’ say: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Bring me the weak, for you oniy receive provision and Divine support by virtue of your weak ones.” (Sahih)