TrueHadith

بری قضاء سے پناہ مانگنے سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 5396

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ إِنْ شَائَ اللَّهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ هَذِهِ الثَّلَاثَةِ مِنْ دَرَکِ الشَّقَائِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَائِ وَسُوئِ الْقَضَائِ وَجَهْدِ الْبَلَائِ قَالَ سُفْيَانُ هُوَ ثَلَاثَةٌ فَذَکَرْتُ أَرْبَعَةً لِأَنِّي لَا أَحْفَظُ الْوَاحِدَ الَّذِي لَيْسَ فِيهِ

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، سمی، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے تین چیزوں سے بدبختی آنے سے دشمنوں کی ملامت سے بری قضاء سے سخت بلا اور آفت سے۔ حضرت سفیان نے بیان کیا کہ حدیث میں تین اشیاء تھیں لیکن میں نے چار نقل کی کیونکہ مجھ کو یاد نہیں رہا کہ کون سی اس میں نہیں تھی۔

It was narrated that Abu Saeed said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge from the evil eye of the Jinn and the evil eye of humans. When Al- Mu ‘awwadhatan were revealed, he started to recite them and stopped reciting anything else.” (Da’if)

Permalink