Sunan An-Nasa'i — Hadith 5417
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعَلِّمُهُمْ هَذَا الدُّعَائَ کَمَا يُعَلِّمُ السُّورَةَ مِنْ الْقُرْآنِ قُولُوا اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
قتیبہ، مالک، ابوزبیر، طاؤس، عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو یہ دعا ایسے سکھلاتے تھے جیسے قرآن کریم کی سورت سکھلاتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پڑھو یا اللہ! ہم پناہ مانگتے ہیں تیری عذاب دوزخ سے اور پناہ مانگتے ہیں تیری عذاب قبر سے اور پناہ مانگتے ہیں تیری باب دجال کے فتنہ سے اور پناہ مانگتے ہیں تیری زندگی اور موت کے فتنہ سے۔
It was narrated from Sulaiman bin Yasar that he heard Abu Hurairah say: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say in his supplication: (Allah, I seek refuge with You from the trial of the grave, and the tribulation of the Dajjal, and the trials of life and death.)” (Sahih). Abu ‘Abdur-Rahrnan (An-Nasá’i) said: This is a mistake, and what is correct is “Sulaiman bin Sinan.”