TrueHadith

جب حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ سے حج کرنے کے واسطے نکلے

Sunan An-Nasa'iHadith 2602

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِخَمْسٍ بَقِينَ مِنْ ذِي الْقِعْدَةِ لَا نُرَی إِلَّا الْحَجَّ حَتَّی إِذَا دَنَوْنَا مِنْ مَکَّةَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَکُنْ مَعَهُ هَدْيٌ إِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ أَنْ يَحِلَّ

ہناد بن سری، ابن ابوزائدة، یحیی بن سعید، عمرة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ ہم لوگ ایک دن حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ماہ ذوالقعدہ کے ختم سے پانچ دن قبل حج کی نیت سے نکلے۔ چنانچہ جس وقت ہم لوگ مکہ مکرمہ کے نزدیک پہنچے تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو حکم دیا کہ جن کے ہمراہ قربانی کا جانور نہ تھا کہ وہ لوگ طواف کرنے کے بعد احرام کھول ڈالیں۔

‘Aishah said: “We went out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when there were five days left of Dhul-Qa’dah, with no intention other than to perform Hajj. When we were close to Makkah, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded those who did not have a HadI (sacrificial animal) with them to exit Ihram after circumambulating the House.” (Sahih)

Permalink