TrueHadith

کیفیت تلبیہ سے متعلق احادیث

Sunan An-Nasa'iHadith 2697

أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ إِنَّ سَالِمًا أَخْبَرَنِي أَنَّ أَبَاهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ يَقُولُ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ وَإِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْکَعُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ إِذَا اسْتَوَتْ بِهِ النَّاقَةُ قَائِمَةً عِنْدَ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ أَهَلَّ بِهَؤُلَائِ الْکَلِمَاتِ

عیسی بن ابراہیم، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طریقہ سے تلبیہ کہتے ہوئے سنا یعنی اے خداوند قدوس میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں۔ تمام قسم کی تعریف اور تمام قسم کی نعمتیں تیرے ہی واسطے ہیں اور شہنشاہیت بھی تیری ہی قائم ہے تیرا کوئی شریک نہیں اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقام ذوالحلیفہ میں دو رکعت ادا فرمانے کے بعد اپنے اونٹ کو کھڑا کرتے اور ذولحلیفہ کی مسجد کے نزدیک ہی مذکورہ بالا کلمات فرماتے۔

It was narrated that Ibn Shihab said: “Salim told me that his father said: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say the Talbiyah: “Labbaika Allahumma labbaik, labbaika laSharika laka labbaik. Innal-hamda wan-ni ‘mata laka wal mulk, Ia Sharika lak (Here I am, Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise and blessings are Yours, and all sovereignty, You have no partner).” ‘Abdullah bin ‘Umar used to say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two Rak’ahs in Dhul-Hulaifah, then when his she-camel stood up straight with him at the Masjid of Dhul Hulaifah, he would enter Ihram saying these words.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2698

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدًا وَأَبَا بَکْرٍ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُمَا سَمِعَا نَافِعًا يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ

احمد بن عبداللہ بن الحکم، محمد بن جعفر، شعبہ، زید، ابوبکر، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اس حدیث شریف کا مضمون سابقہ روایت کے جیسا ہے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Prophet used to say: “Labbaika Allahumma labbaik, labbaika laSharika laka labbaik. Innal-hamda wan-ni’mata laka wal-mulk, laSharika lak (Here I am, Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise and blessings are Yours, and all sovereignty, You have no partner).” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2699

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ تَلْبِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ

قتیبہ بن سعید، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طریقہ سے لبیک پڑھتے تھے آخر تک۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “The Talbiyah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was: ‘Labbaika Allahumma labbaik, labbaika laSharika laka labbaik Innal-hamda wan-ni’mata laka wal-mulk, laSharika lak (Here I am, Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise and blessings are Yours, and all sovereignty, You have no partner).” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2700

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَتْ تَلْبِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ وَزَادَ فِيهِ ابْنُ عُمَرَ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ وَسَعْدَيْکَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْکَ وَالرَّغْبَائُ إِلَيْکَ وَالْعَمَلُ

یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، ابوبشر، عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تلبیہ اس طریقہ سے تھا لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس میں ان الفاظ کا اضافہ فرماتے یعنی میں حاضر ہوں۔ اے اللہ میں حاضر ہوں۔ میری نیک بختی تیری فرمانبرداری میں ہے اور تمام کی تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے رغبت بھی تیری ہی طرف سے ہے اور عمل بھی تیرے ہی واسطے ہے۔

It was narrated from ‘Ubaidullah bin ‘Abdullah bin ‘Umar that his father said: “The Talbiyah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم hi was: ‘Labbaika Allahumma labbaik, labbaika laSharika laka labbaik Innal-hamda wan-ni ‘mata laka wal-mulk, laSharika lak (Here I am, Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise and blessings are Yours, and all sovereignty, You have no partner).” And Ibn ‘Umar added: “(Here I am, here I am, and at Your service; all good is in Your hands, seeking Your pleasure and striving for Your sake).” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2701

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ کَانَ مِنْ تَلْبِيَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ

احمد بن عبدة، حماد بن زید، ابان بن تغلب، ابواسحاق ، عبدالرحمن بن یزید، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طریقہ سے پڑھتے تھے

It was narrated that ‘Abdullah bin Mas’ud said: “Part of the Talbiyah of the Messenger of Allah was ‘Labbaika Allahumma labbaik, labbaika laSharika laka labbaik. Innal-hamda wan-ni’mata laka wal-mulk, (Here I am, 0 Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise and blessings are Yours.).” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2702

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ مِنْ تَلْبِيَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّيْکَ إِلَهَ الْحَقِّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ لَا أَعْلَمُ أَحَدًا أَسْنَدَ هَذَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ إِلَّا عَبْدَ الْعَزِيزِ رَوَاهُ إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْهُ مُرْسَلًا

قتیبہ، حمید بن عبدالرحمن، عبدالعزیز بن ابوسلمہ، عبداللہ بن فضل، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طریقہ سے تلبیہ کہتے تھے امام نسائی فرماتے ہیں کہ مجھ کو اس بات کا عمل نہیں ہے کہ عبدالعزیز کے علاوہ بھی کسی دوسرے راوی نے حضرت عبداللہ بن فضل سے متصل سند کے ساتھ روایت نقل کی ہو۔ اسماعیل بن امیہ نے اس کو ان سے ہی مرسلا نقل اور روایت فرمایا ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “Part of the Talbiyah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was: ‘Labbaika ilahal-haqq (Here I am, God of truth).” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: I do not know of anyone who narrated a chain for this from ‘Abdullah bin Al-Fadi except for ‘Abdul-’Aziz. Isma’il bin Umayyah reported it from him in Mursal form.

Permalink