TrueHadith

نماز کا بیان

Discussion on Salah

1.فرضیت نماز2.شراب کی حرمت سے متعلق خداوند قدوس نے ارشاد فرمایا اے اہل ایمان! شراب اور جوا اور بت اور پانسے (کے تیر) یہ تمام کے تمام ناپاک ہیں شیطان کے کام ہیں اور شیطان یہ چاہتا ہے کہ تمہارے درمیان میں دشمنی اور لڑائی پیدا کرا دے شراب پلا اور جوا کھلا کر اور روک دے تم کو اللہ کی یاد سے اور نماز سے تو تم لوگ چھوڑتے ہو یا نہیں۔3.نماز کس جگہ فرض ہوئی؟4.کس طریقہ سے نماز فرض ہوئی؟5.دن اور رات میں نمازیں کتنی تعداد میں فرض قرار دی گئیں6.نماز پنج گانہ کے لئے بیعت کرنے کا بیان7.نماز پنج گانہ کی حفاظت کا بیان8.نماز پنج گانہ کی فضیلت کا بیان9.نماز سے متعلق گرفت ہونے سے متعلق10.حالت قیام یعنی مقیم ہونے کی حالت میں کس قدر رکعات پڑھنا چاہئے؟11.بحالت سفر نماز ظہر کی کتنی رکعت پڑھنا چاہئے؟12.فضیلت نماز عصر13.عصر کی نماز کی حفاظت کی تاکید14.جو شخص نماز عصر ترک کرے اس کا حکم15.مقیم ہونے کی حالت میں نماز عصر کتنی ادا کرے؟16.نماز سفر میں نماز عصر کی کتنی رکعت ادا کرے؟17.نماز مغرب سے متعلق18.نماز عشاء کے فضائل19.بحالت سفر نماز عشائ20.فضیلت جماعت21.بیت اللہ شریف کی جانب رخ کرنا فرض ہے22.کونسی صورت میں بیت اللہ شریف کی علاوہ کسی دوسری جانب رخ کر سکتا ہے؟23.کسی نے قصدا ایک جانب چہرہ کیا پھر صیحح علم ہوا تو بھی نماز ہوجائے گی