TrueHadith

نماز ظہر کی دو رکعت میں قرات

Sunan An-Nasa'iHadith 967

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَسُورَتَيْنِ وَفِي الْأُخْرَيَيْنِ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَکَانَ يُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا وَکَانَ يُطِيلُ أَوَّلَ رَکْعَةٍ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ

محمد بن مثنی، عبدالرحمن، بن مہدی، ابان بن یزید، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر اور نماز عصر کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ اور دو سورت پڑھتے تھے اور بعد والی دو رکعت میں دو سورت فاتحہ پڑھتے اور کبھی ایک آدھ آیت کریمہ اس طریقہ سے پڑھتے تھے کہ ہم لوگ سن لیا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر کی پہلی رکعت طویل پڑھا کرتے تھے۔

It was narrated from Jabir bin Samurah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite “By the heaven holding the big stars” and: “By the heaven, and A (the night- corner, i.e. the bright star)” and similar Surahs in Zuhr and ‘Asr. (Hasan)

Permalink