TrueHadith

نماز ظہر میں پہلی رکعت میں سورت پڑھنے سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 963

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ لَقَدْ کَانَتْ صَلَاةُ الظُّهْرِ تُقَامُ فَيَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَی الْبَقِيعِ فَيَقْضِي حَاجَتَهُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَجِيئُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی يُطَوِّلُهَا

عمرو بن عثمان، ولید، سعید بن عبدالعزیز، عطیة بن قیس، قزعة، ابوسعیدخدری سے روایت ہے کہ نماز ظہر شروع ہو جایا کرتی تھی پھر کوئی شخص مقام بقیع جاتا تھا اور وہ قضائے حاجت کے بعد وضو کرتا تھا پھر وہ واپس آتا تو اس وقت تک حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلی رکعت میں ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس مقدار میں رکعت پڑھتے تھے۔

‘Abdullah bin Abi Qatadah said: “My father told us that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite Umm Al-Qur’an and two Suirahs in the first two Rak’ahs of Zuhr and ‘Asr, and he would make us hear a verse sometimes, and he used to make the first Rak’ah lengthy.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 964

أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ وَهُوَ الْقَنَّادُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ يُصَلِّي بِنَا الظُّهْرَ فَيَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ يُسْمِعُنَا الْآيَةَ کَذَلِکَ وَکَانَ يُطِيلُ الرَّکْعَةَ فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ وَالرَّکْعَةَ الْأُولَی يَعْنِي فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ

یحیی بن درست، ابواسماعیل، قناد، خالد، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر ادا فرماتے تھے تو پہلی دو رکعت میں قرات فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی کبھی ایک آدھ آیت کریمہ سنایا کرتے تھے (کہ جس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذرا بلند آواز میں پڑھتے) اور پہلی رکعت نماز ظہر اور نماز فجر کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طویل پڑھا کرتے تھے بہ نسبت دوسری رکعت کے۔

‘Abdullah bin Abi Qatadah narrated that his father told him: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite for us in the first two Rak’ahs of uhr prayer, and he Would make us hear a verse sometimes. He would make the first Rak’ah longer and the second shorter. And he used to do that in ubh too, make the first Rak’ah longer and the second shorter. And he used to recite in the first two Rak’ahs of ‘A prayer, making the first Rak’ah longer and the second shorter.” (Sahih)

Permalink